
اسلام آباد پولیس کے سرچ آپریشنز، 16 افراد تصدیق کے لیے تھانوں منتقل
اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز کے دوران 277 افراد، 83 گھروں، 58 دکانوں اور 21 ہوٹلوں کی جانچ کی، جبکہ 16 افراد اور 15 موٹر سائیکلیں مزید تصدیق کے لیے متعلقہ تھانوں منتقل کی گئیں۔














