
اسلام آباد میں چار چینی شہری بازیاب، پولیس کا چھ مبینہ اغوا کار گرفتار کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد پولیس کے مطابق ایف-10/4 سے مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغوا کیے گئے چار چینی شہری بنگیال کے ایک ڈیری فارم سے بحفاظت بازیاب ہوئے۔ پولیس نے چھ افراد کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ مبینہ سرغنہ کی تلاش جاری بتائی گئی ہے۔














