
نیپرا نے 800 میگاواٹ قابلِ تجدید بجلی نیلامی میں بیٹری اسٹوریج شرط شامل کرنے کی اجازت دے دی
نیپرا نے وھیلنگ آکشن قواعد میں ترمیم منظور کرلی جس کے تحت شمسی یا ہوائی بجلی کے بولی دہندگان کو منصوبے کی فرم کپیسٹی کے کم از کم 10 فیصد کے برابر سائٹ پر بیٹری انرجی اسٹوریج رکھنا ہوگا۔














