
وزیراعظم کا فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے رجسٹرڈ مستحقین کو رعایتی ایندھن فراہم نہ کرنے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت دی؛ پروگرام میں 1.55 کروڑ سے زیادہ شہری رجسٹر ہو چکے ہیں۔














