
وزیراعظم کی فیول ریلیف مستحقین کو سہولت نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ رجسٹرڈ مستحقین کو سبسڈی کی سہولت فراہم نہ کرنے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کیے جائیں۔














