
اگست میں ایکسچینج کمپنیوں کی بینکوں کو ڈالر فروخت 30 فیصد بڑھی، حجم 248.7 ملین ڈالر
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اگست میں ایکسچینج کمپنیوں نے بینکوں کو 248.7 ملین ڈالر فروخت کیے، جو گزشتہ سال اسی ماہ کے 174.9 ملین ڈالر سے تقریباً 30 فیصد زیادہ ہیں۔














