
ایف بی آر کی چھوٹے دکانداروں کو فکسڈ ٹیکس اسکیم اختیار کرنے کی ترغیب
ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں اور ریٹیلرز کو نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے، جس میں ایک صفحے کا ریٹرن، ٹرن اوور پر ایک فیصد ٹیکس اور کم از کم 25 ہزار روپے ٹیکس کی شرط رکھی گئی ہے۔














