
مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے دباؤ میں کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس گر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس منگل کو جغرافیائی سیاسی بے یقینی کے باعث کم ہو کر 172,642.16 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

حکومت نے 8 ستمبر سے پیٹرول کی قیمت 12 روپے 90 پیسے بڑھا کر 358 روپے 77 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 72 پیسے بڑھا کر 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کر دیا۔

یورپی یونین کے سفارتی مؤقف کے مطابق پاکستان موجودہ جی ایس پی پلس فوائد 2028 کے اختتام تک جاری رکھ سکتا ہے، تاہم نئی اسکیم میں شمولیت خودکار نہیں ہوگی اور بین الاقوامی کنونشنز پر مؤثر عملدرآمد کا جائزہ اہم ہوگا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ستمبر 2027 میں پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران سربراہانِ مملکت کی نقل و حرکت کے لیے 50 سے زائد بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کی۔