
ایم ایل ون کے کراچی روہڑی حصے پر پاکستان ریلوے اور اے ڈی بی کی دوسری پری مارکیٹ مشاورت مکمل
پاکستان ریلوے نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ایم ایل ون کے کراچی روہڑی حصے کے لیے دوسری پری مارکیٹ مشاورت مکمل کر لی، جس میں 134 ملکی و غیر ملکی کنٹریکٹرز، کنسلٹنٹس، سپلائرز اور مینوفیکچررز شریک ہوئے۔














