
عالمی بینک نے پاکستان کے 600 ملین ڈالر پروگرام کو گندم، چینی اور تجارتی اصلاحات سے جوڑنے کی تجویز دے دی
عالمی بینک کے مجوزہ پانچ سالہ BRIDGE پروگرام میں 600 ملین ڈالر فنانسنگ کو کاروباری ضوابط، تجارت، زرعی منڈیوں، فنانس اور ہنرمندی سے متعلق اصلاحات کے نتائج سے منسلک کیا گیا ہے؛ منظوری جنوری 2027 کے لیے تجویز ہے۔














