
ایف بی آر نے ٹیکس تنازعات کے متبادل حل کے لیے مسودہ قواعد جاری کر دیے
ایف بی آر کے مسودہ ایس آر او 1496 کے تحت اے ڈی آر درخواست کے ساتھ نامزد نمائندے کی تفصیل اور تین ریٹائرڈ ججوں کے نام دینا ہوں گے؛ نوٹیفکیشن پر سات دن میں تجاویز یا اعتراضات طلب کیے گئے ہیں۔














