
تیل کی قیمتوں اور جغرافیائی کشیدگی کے دباؤ میں کے ایس ای 100 انڈیکس 2,006 پوائنٹس گر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس 2,006.67 پوائنٹس یا 1.21 فیصد کمی کے بعد 163,924.32 پر بند ہوا، جبکہ مارکیٹ تجزیہ کاروں نے عالمی تیل کی بلند قیمتوں اور جغرافیائی بے یقینی کو دباؤ کی اہم وجوہ قرار دیا۔














