
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ہفتہ وار اضافہ
اسٹیٹ بینک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 16 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر تقریباً 21.1 ارب ڈالر رہے، جن میں مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر شامل ہیں۔














