
ایل پی جی کی قیمت بعض علاقوں میں 600 روپے کلو تک پہنچ گئی، گھریلو سلنڈر 7,200 روپے تک فروخت
رسد کی قلت اور مارکیٹ میں بے یقینی کے باعث ایل پی جی کی خوردہ قیمت بعض مقامات پر ریکارڈ 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، جبکہ 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت 7,200 روپے تک رپورٹ ہوئی ہے۔














