
مجوزہ آٹو پالیسی 2026-31 میں ٹیکس تبدیلیوں سے بعض گاڑیاں 20 فیصد سے زیادہ سستی ہونے کا امکان
ڈرافٹ آٹو پالیسی 2026-31 میں مجوزہ ٹیکس اور ٹیرف تبدیلیوں کے تحت پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتیں 20 فیصد سے زیادہ جبکہ پیٹرول اور بعض ہائبرڈ گاڑیاں تقریباً 8 سے 10 فیصد سستی ہو سکتی ہیں؛ مقامی پارٹس سازوں نے درآمدی دباؤ پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔














