
پنجاب میں پری سموگ اقدامات تیز، ایک دن میں 1,122 کلومیٹر سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ
پنجاب حکومت نے سموگ سیزن سے قبل فضائی آلودگی کم کرنے کے اقدامات تیز کر دیے ہیں؛ مریم اورنگزیب کے مطابق ایک دن میں 1,122 کلومیٹر سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا گیا اور 219 روڈ شولڈرز کی مرمت کی گئی۔














