
وزیراعظم کی NDMA کو بارش متاثرین کے لیے زیادہ سے زیادہ ریلیف اور صوبوں سے مؤثر رابطے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین NDMA لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات میں بارش متاثرین کی مدد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے، PDMAs سے مؤثر رابطہ رکھنے اور بارشوں کے دوران سڑکوں، پلوں اور امدادی رسد کی نقل و حرکت برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔














