
خیبر پختونخوا میں سیلاب کی پیشگی نگرانی کے لیے آئی او ٹی ٹیلی میٹری نظام فعال
خیبر پختونخوا حکومت نے پانی کی سطح اور سیلابی خطرات کی حقیقی وقت میں نگرانی کے لیے ToltHawk آئی او ٹی ٹیلی میٹری نظام متعارف کرا دیا، ابتدائی آلات سوات، نوشہرہ اور بنوں میں نصب کیے گئے ہیں۔














