
پاکستان نے عالمی موسمیاتی فنڈز تک تیز رسائی اور قابلِ سرمایہ کاری منصوبوں پر زور دے دیا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نیویارک میں UNGA ہائی لیول ویک کے دوران پاکستان کی موسمیاتی کمزوری اجاگر کرتے ہوئے گرین کلائمیٹ فنڈ اور لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کے طریقہ کار تیز کرنے اور قومی منصوبوں کو قابلِ سرمایہ کاری شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا۔














