
احسن اقبال کی ایس سی او ڈیجیٹل گورننس اور اے آئی استعداد کار نیٹ ورک قائم کرنے کی تجویز
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ارمچی میں ایس سی او ڈیجیٹل اکانومی فورم کے دوران رکن ممالک کے حکومتی، تعلیمی، تحقیقی اور نجی اداروں کو جوڑنے کے لیے ڈیجیٹل گورننس اور اے آئی استعداد کار نیٹ ورک کی تجویز دی ہے۔














