
یونیسف رپورٹ: پاکستان میں 15 لاکھ بچوں کو ایک سال میں آن لائن جنسی استحصال کا سامنا
یونیسف سے منسوب نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران تقریباً 15 لاکھ بچوں نے آن لائن جنسی استحصال کا تجربہ کیا، جبکہ متاثرہ بچوں کی بڑی تعداد نے واقعہ کسی کو رپورٹ نہیں کیا۔














