
بنگلہ دیش کا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے ممکنہ فریم ورک پر مثبت عندیہ
بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ ڈھاکا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب پر مشتمل ممکنہ اقتصادی یا دفاعی انتظام کو قومی مفادات اور عالمی حالات کی روشنی میں دیکھنے کے لیے تیار ہے۔












