
اسٹیٹ بینک: امریکا سے مانگی گئی 10 ارب ڈالر سہولت زرمبادلہ ذخائر کے تخمینے میں شامل نہیں
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ جون 2027 تک 25 ارب ڈالر زرمبادلہ ذخائر کے مرکزی بینک کے تخمینے میں امریکا سے زیرِ غور 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت شامل نہیں کی گئی۔














