
یورپ میں سپرمارکیٹس کے ریفریجریشن نظام پر سائبر حملہ، متعدد اسٹورز میں خوراک ضائع
سویڈن، بیلجیم، لکسمبرگ اور دیگر یورپی ممالک میں سائبر حملے کے ذریعے متعدد سپرمارکیٹس کے فریج اور فریزر کا درجہ حرارت بڑھا دیا گیا، جس سے خوراک ضائع ہوئی۔ حملہ آوروں کی شناخت ابھی نہیں ہو سکی۔














