
گلگت میں نئے گرین فیلڈ ایئرپورٹ کی فزیبلٹی اسٹڈی تکمیل کے قریب، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتایا گیا ہے کہ گلگت میں تقریباً 1,800 ایکڑ پر مجوزہ نئے گرین فیلڈ ایئرپورٹ کی فزیبلٹی اسٹڈی آخری مراحل میں ہے جبکہ نجی ایئرلائنز سے دسمبر تک مزید طیارے شامل کرنے کی توقع ہے۔














