
دو پاکستانی خلاباز چین میں تربیت جاری، آئندہ خلائی اسٹیشن مشن میں شرکت کریں گے
چین کے سینئر خلاباز یانگ لی وے کے مطابق دو پاکستانی خلاباز چائنا ایسٹروناٹ ریسرچ اینڈ ٹریننگ سینٹر میں تربیت حاصل کر رہے ہیں اور مستقبل قریب میں چینی خلابازوں کے ساتھ تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے مشن میں شرکت کریں گے۔














