
این ڈی ایم اے کا چار صوبوں اور گلگت بلتستان کے حساس علاقوں میں سیلابی خطرے کا الرٹ
این ڈی ایم اے نے 17 ستمبر تک متوقع بارشوں کے پیش نظر گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے حساس علاقوں میں فلیش فلڈ، ندی نالوں میں طغیانی اور شہری سیلاب کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو پیشگی تیاریوں کی ہدایت کی ہے۔














