
شمالی کوریا میں ریاستی تفریح اور خریداری کا پھیلاؤ، کم جونگ اُن کی داخلی کھپت بڑھانے کی حکمت عملی
رائٹرز کے جائزے کے مطابق شمالی کوریا میں مالز، ساحلی ریزورٹس، تفریحی مراکز اور صارف اشیا کی درآمدات بڑھی ہیں؛ ماہرین اسے نجی بچت کو ریاستی نظام میں لانے اور داخلی طلب بڑھانے کی حکمت عملی قرار دیتے ہیں۔














