
خصوصی ٹیکنالوجی زونز کا رخ صنعتی و ٹیک سرمایہ کاری کی جانب موڑنے کا فیصلہ
ایس ٹی زیڈ اے کے چیئرمین اظفر منظور نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ خصوصی ٹیکنالوجی زونز میں رہائشی منصوبوں کے بجائے ٹیکنالوجی، صنعتی پیداوار، سرمایہ کاری اور روزگار پر توجہ بڑھائی جا رہی ہے۔














