
سندھ میں تین ہفتوں کے دوران پانچ ریبیز اموات کے بعد چار ڈاکٹر سمیت سات اہلکار معطل
سندھ کے محکمہ صحت نے اینٹی ریبیز علاج میں سامنے آنے والی مبینہ کوتاہیوں پر چار ڈاکٹروں سمیت سات طبی اہلکار معطل کردیے، سات ہسپتال سربراہان سے وضاحت طلب کی گئی اور 278 اے آر وی یونٹس کی نگرانی مزید سخت کرنے کا حکم دیا گیا۔














