
ایف بی آر کی چھوٹے دکانداروں کو فکسڈ ٹیکس اسکیم اپنانے کی دعوت، ایک صفحے کا ریٹرن متعارف
ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں اور ریٹیلرز سے نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ہے؛ اسکیم میں ایک صفحے کا ریٹرن، ٹرن اوور پر ایک فیصد ٹیکس اور کم از کم 25 ہزار روپے ٹیکس کی شرط شامل ہے۔














