
پی ایم ڈی سی نے ہاؤس آفیسرز کے لیے فائر سیفٹی تربیت لازمی قرار دے دی
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے تمام میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے ہاؤس آفیسرز کی ہاؤس جاب میں آگ سے بچاؤ، ہنگامی مشق، مریضوں کے تحفظ اور انخلا کی باقاعدہ تربیت شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔














