
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی 12 ارب روپے کی جدیدکاری پر تعمیراتی کام شروع
وزارتِ بحری امور کے مطابق گڈانی یارڈ کو محفوظ اور ماحول دوست شپ ری سائیکلنگ مرکز بنانے کے منصوبے میں فعال خریداری و تعمیر شروع ہو گئی؛ ہسپتال، مزدور کالونی، سڑکیں، فضلہ و پانی کے ٹریٹمنٹ اور فائر و ریسکیو سہولتیں شامل ہیں۔














