
لاہور میں دھواں چھوڑنے والی 1,763 گاڑیوں پر جرمانے، آلودگی پر صنعتی یونٹس اور ریسٹورنٹس بھی سیل
لاہور انتظامیہ کے مطابق اکتوبر میں 1,763 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 55 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا، 739 گاڑیاں بند کی گئیں جبکہ لاہور ڈویژن میں آلودگی پھیلانے پر صنعتی یونٹس اور ریسٹورنٹس کے خلاف بھی کارروائی ہوئی۔














