
پی ٹی آئی کا سہیل آفریدی پر اعتماد برقرار، متبادل وزیراعلیٰ پر بحث سے روک دیا
پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ سہیل آفریدی کو پارٹی بانی عمران خان کی حمایت حاصل ہے اور پارٹی ارکان کو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے لیے کسی متبادل نام پر اجلاس یا بحث سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔














