
کولگیٹ پام اولیو نے پی اینڈ جی کے پورٹ قاسم مینوفیکچرنگ اثاثے خریدنے کا معاہدہ کر لیا
کولگیٹ پام اولیو پاکستان نے پروکٹر اینڈ گیمبل پاکستان کے پورٹ قاسم میں واقع زمین، مینوفیکچرنگ سہولت اور متعلقہ اثاثوں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے، تاہم تکمیل مسابقتی کمیشن کی منظوری سے مشروط ہے۔














