
ورلڈ بینک نے پاکستان میں بڑھتی بجلی طلب کے لیے گرڈ جدید بنانے اور سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دیا
ورلڈ بینک سے متعلق ایک توانائی رپورٹ میں پاکستان کے بجلی کے نظام کو مستقبل کی طلب کے مطابق بنانے کے لیے ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن گرڈ، ڈیجیٹل نگرانی اور نجی سرمایہ کاری میں تیزی کی ضرورت اجاگر کی گئی ہے۔














