
پاکستان اور افریقی ممالک کا 2030 تک تجارت 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
اسلام آباد میں پاکستان افریقا اقتصادی کونسل کے آغاز پر دونوں جانب نے باہمی سرمایہ کاری بڑھانے، تجارتی شعبوں میں تنوع لانے اور 2030 تک تجارت 15 ارب ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا۔














