
وزیراعظم نے 108 ہزار ٹن درآمدی چینی برآمد کرنے کے فیصلے کا دفاع کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی سی پی کے پاس موجود تقریباً 108 ہزار ٹن درآمدی چینی کو برآمد کرنے کی تجویز ذخیرے کی شیلف لائف اور مالی نقصان سے بچنے کے لیے ہے، جبکہ حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ فیصلہ موجودہ مارکیٹ حالات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا۔














