
حکومت کا نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس کے ذریعے نجی سرمایہ بڑھانے پر زور
اسلام آباد میں قومی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور حکومتی عہدیداروں نے نجکاری، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس اور ساختی اصلاحات کو پائیدار نمو کے لیے اہم قرار دیا۔














