
پاور ڈویژن کا 11 ہزار 695 زیر التوا نیٹ میٹرنگ کیس حل کرنے کا اعلان
پاور ڈویژن کے مطابق نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ منتقلی کے دوران زیر التوا 16 ہزار 654 درخواستوں میں سے 11 ہزار 695 کیس حل کردیے گئے، جبکہ باقی 4 ہزار 959 کی تصدیق جاری ہے اور پی آئی ٹی سی صارفین سے براہ راست رابطہ کر رہی ہے۔














