
پاکستان اور کرغزستان کا دو سال میں باہمی تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا معاہدہ
بشکیک میں طے پانے والے معاہدے کے تحت پاکستان اور کرغزستان نے موجودہ تقریباً 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سالانہ تجارت کو دو برس میں 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے 7 ستمبر تک پیٹرول کی قیمت 345.87 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 378.05 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3.13 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے، نئی قیمتیں 5 سے 7 ستمبر تک نافذ رہیں گی۔

نیپرا کے فیصلے کے تحت جولائی کی فیول لاگت کی مد میں 2 روپے 6 پیسے ستمبر کے بلوں میں اور 52 پیسے کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ستمبر سے نومبر تک وصول کی جائے گی، مجموعی اضافی بوجھ تقریباً 45 ارب 60 کروڑ روپے بتایا گیا ہے۔