
پاکستان 2027 میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے بورڈز آف گورنرز کی صدارت کرے گا
وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق وفاقی وزیر احسن خان چیمہ کو 2027 کے لیے آئی ایم ایف اور عالمی بینک گروپ کے بورڈز آف گورنرز کا آئندہ چیئرمین نامزد کیا گیا ہے، پاکستان یہ ذمہ داری 1953 کے بعد پہلی بار سنبھالے گا۔














