
پاکستان کے پاس نومبر تک توانائی کی کافی سپلائی موجود، سردیوں کے لیے منصوبہ بندی جاری: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے نومبر تک توانائی کی ضروری سپلائی حاصل کرلی ہے، تاہم خلیجی توانائی تنصیبات پر حملے طویل مدتی معاشی منظرنامے کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔














