
سندھ حکومت اور ہواوے کا پاکستان کا پہلا ’اے آئی نیٹو ڈیجیٹل صوبہ‘ بنانے کے لیے معاہدہ
سندھ حکومت اور ہواوے نے 16 اکتوبر کو ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جسے سرکاری نشریاتی ادارے نے پاکستان کے پہلے ’اے آئی نیٹو ڈیجیٹل صوبے‘ کی تعمیر کی جانب پیش رفت قرار دیا ہے۔














