
وزیراعظم کی تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر اے آئی اسکینرز جلد نصب کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے کسٹمز کو مسافروں کے سامان کی جانچ کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس اسکینرز کی تنصیب تیز کرنے کی ہدایت کی، جبکہ ڈیجیٹل انفورسمنٹ نظام کے تحت اسمگل شدہ اشیا کی ضبطگی کا جائزہ بھی لیا گیا۔














