
پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو چین سے خلائی مشن پر روانہ ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو چین کے خلائی مرکز سے مشن پر روانہ ہوگا، جبکہ حکومت نے 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف بھی بیان کیا ہے۔














