
امریکا نے سعودی عرب میں سفارتخانے کے تمام عملے اور اہل خانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا: سفارتی ذریعہ
اے ایف پی کے مطابق ایک سفارتی ذریعے نے بتایا کہ واشنگٹن نے سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے کے تمام عملے اور ان کے اہل خانہ کو روانگی کا حکم دیا ہے، جبکہ متحدہ عرب امارات، اردن، قطر اور بحرین میں سفارتی اہلکاروں کے خاندانوں کو بھی نکلنے کی ہدایت دی گئی ہے۔














