
راولپنڈی اسلام آباد میں گیس قلت، ایل پی جی 600 روپے کلو تک فروخت ہونے کی شکایات
جڑواں شہروں میں محدود قدرتی گیس فراہمی اور ایل پی جی کی بلند قیمتوں کے باعث شہری لکڑی اور کوئلے سمیت متبادل ایندھن استعمال کر رہے ہیں؛ رپورٹ کے مطابق نجی مارکیٹ میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے جبکہ اوگرا کی مقررہ قیمت 279 روپے ہے۔














