
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات، سرمایہ کاری اور زرمبادلہ ذخائر میں بہتری: حکومتی اسکورکارڈ
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے جاری کردہ اسکورکارڈ کے مطابق پہلی سہ ماہی میں برآمدات 11 فیصد بڑھ کر 11.2 ارب ڈالر، ترسیلات 10.9 ارب ڈالر اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری تقریباً 720 ملین ڈالر رہی۔














